Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2018

GARLIC FOR HAIR AND SKIN

GARLIC FOR HAIR AND SKIN The invigorating properties of garlic protect the skin from the effect of free radicals and slow down the depletion of collagen which leads to loss of elasticity in aging skin. Applied topically, garlic does wonders to skin infected with fungal infections and provides relief from skin ailments like eczema. It is also an effective remedy for fungal infections like athlete's foot and ringworm. All of us know about the wonders of onion for  hair but its brother, garlic is no less of a hero for your thinning mane. Well, its surprise time. Rubbing crushed garlic extract on your scalp or massaging with garlic-infused oil is known to prevent and even reverse hair loss.

قوت مدافعت کو بہتر بنانا۔

قوت مدافعت بہتر ہوتی ہے  انسان کا مدافعاتی نظام طاقتور ہو تو وہ تمام تر بیمیاریوں و نقصان دہ جراثہم سے محفوط رہتا ہے ۔ بادام کےاستعمال قوت مدافعت میں واضح اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ اس میں موجود قلوی مادہ alkaline material ساتھ ہی وٹامن ای جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردارا دا کرتے ہیں ۔ دیگر قدرتی غذاؤں کی طرح بادام کے بھی کچھ نقصانات ہیں ۔ بدام کے اندر آکسیلیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں جمع ہونے لگیں تو صحت پہ منفی اثرات ڈا لتے ہیں ۔ اسی لیے وہ لوگ جن کے گردے یا پتے میں پتھری ہو بادام کا استعمال نہ کریں ۔ اس کے علاوہ کئی لوگوں کو اس سے الرجی بھی ہوجاتی ہے ۔ اگر آپ کو بادام سے الرجی ہو تو آپ کو بادام یا بادام کے تیل میں بنی کوئی بھی چیز استعمال نہیں کرنی چاہیے ۔ بادام کو ان کے چھلکوں سمیت کھانا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔ بادام ہر عمر کے فرد کے لیے مفید ہیں۔ اگر اپنی جسمانی وغذائی ضروریات کو سمجھتے ہوئے بادام کااستعمال کیا جائے تو ہم اس سے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

سردیوں میں دیسی گھی کا استعمال

سردیوں میں دیسی گھی استعمال کرنے کا فائدہ ماہرین کا کہنا ہے کہ خاص کر موسم سرما میں روزانہ ایک چمچ  دیسی  گھی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں اورمحض ایک چمچ روزانہ استعمال کرنے سے درج ذیل تمام فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ دیسی گھی سردیوں میں جلد کی خشکی سے نجات دلاتا ہے اور خصوصاً  دیسی گھی  پگھلا کر بالوں میں تیل کے طور پر لگانے سے ناصرف سر کی جلد کی خشکی دور ہوجاتی ہے بلکہ بال بھی کالے اور چمکدار اور مضبوط ہوجاتے ہیں۔  اس میں موجود وٹامن اے بصارت کو تیز کرتا ہے جبکہ آنکھوں پر پڑنے والے دبا ﺅ کا بھی بہترین علاج ہے اور خصوصاً آنکھوں کی بیماری گلاکوما میں فائدہ بخش ہے۔  دیسی گھی جوڑوں کو صحت مند رکھتا ہے اور خصوصاً سردیوں میں جوڑوں کے درد کے شکار افراد کے لئے بہت مفید ہے۔  پکانے کے لئے استعمال ہونے والے عام تیل میں بلند درجہ حرارت پر فری ریڈیکل پیداہوجاتے ہیں جو متعدد بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ اس کے برعکس دیسی گھی میں مستحکم سیچوریٹڈ بانڈ پر مشتمل چکنائی ہوتی ہے جس کی وجہ سے فری ریڈیکل بہت کم بنتے ہیں، لہٰذا بیماریوں کا بھی کوئی خدشہ نہیں۔ ...

پھول گوبھی کی فائدے

کینسر سے بچاؤ ایک سروے کے مطابق گوبھی سینے اور پیٹ، جگرکی آنت اور دیگر اقسام کی کینسر کو روکنے میں معاون کردار ادا کرتی ہے۔ پھول گوبی کینسر کے جراثیموں پر اثر انداز ہوکر ان کی نشوونما کو روکتی ہے۔ اور کینسر کی وجہ بننے والے خطرناک کیمیکلز کے مضر اثرات کو کم کرتی ہے۔ وزن گھٹانا ایک کپ پکی ہوئی گوبھی میں 33کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔  پھول گھوبی میں چکنائی کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے۔ جبکہ فائبر(ریشہ) کی اچھی خاصی تعداد پائی جانے کی وجہ سے وزن گھٹانے کے لئے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ دل کے امراض پھول گوبھی فالج، دل کے دورے، دماغی امراض اور ذیابیطس کے خلاف بھی مؤثر ہےاور اس میں موجود وٹامن اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دل کی شریانوں اور خون کی رگوں میں انے والی روکاوٹ کو دور رکھتے ہیں اور کولیسٹرول کو کم رکھ کے اسٹروک جیسے جان لیوا حملے سے محفوظ رکھتے ہیں۔ معدے کا السر پھول گوبھی میں پیٹ کے السر کی روک تھام اور شفایابی کے اجزا پائے جاتے ہیں۔ ماہرین زیادہ سے زیادہ اثر اور فوری شفایابی کیلئے پھول گوبی کا جوس پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ 90 سے 180 گرام بند گوبھی کا رس روزانہ ...

سردی کے موسم کی غذائیں ۔

سردی کے موسم کی غذائیں ۔ موسم سرما میں بھوک خوب لگتی ہے اور خوب کھایا بھی جاتا ہے۔ سردیوں میں پھل‘ سبزیاں‘ میوہ جات ‘ اجناس اور مصالحے وغیرہ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ گرما کی نسبت سرما میں ہر چیز کھانے کا ایک اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ چاہے گوشت کھائیں یا مچھلی دونوں بغیر فریج کے بھی خراب نہیں ہوتے۔ موسم سرما کی خاص سوغاتوں میں صحت بنانے والی بے شمار اشیاءوافر مقدار میں دستیاب ہوتی ہیں۔ مونگ پھلی‘ چنے‘ تل کے لڈو وغیرہ ہر ایک کی قوت خرید میں آ جاتے ہیں۔ ابلے ہوئے انڈے اور چکن سو پ کے علاوہ گاجر کا حلوہ بھی اسی موسم کی خاص سوغات ہے۔ کینو‘ مسمی‘ نارنگی‘ مالٹا‘ سیب‘ کیلے‘ گنا‘ امرود‘ پپیتہ‘ ناریل‘ بیر‘ شکر قندی‘ سنگھاڑا اور آملہ وغیرہ صحت کے ساتھ ساتھ صاف خون کی فراہمی کے بھی ضامن ہوتے ہیں۔ موسم سرما میں شہد بھی بے حد فائدہ دیتا ہے۔ چلغوزہ ‘ اخروٹ‘ خوبانی (خشک) میوے والا گڑ عام استعمال ہوتا ہے۔ مارجرین‘ مکھن‘ بالائی کا بھی بے دریغ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ موسم سرما میں بنائی گئی صحت سارا سال قائم رہتی ہے۔ اگر آپ نے صحت بنانی ہے تو موسم سرما میں ملنے والی ہر شے سے انصاف کریں۔ کھائ...

دانت کی درد سے نجات پانے کا اسان طریقہ

دانتوں کے درد سے نجات دانت کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، اگر آپ کے پاس اس تکلیف سے نجات کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا وقت نہیں، تو لہسن سے مدد لے سکتے ہیں، لہسن سن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تو بس آپ کو لہسن کو متاثرہ دانت پر رگڑنے کی ضرورت ہے، جس سے درد میں کافی حد تک کمی آتی ہے لہسن لہسن بھی جراثیم کش ہوتا ہے اور یہ درد میں کمی لانے کا کام بھی کرتا ہے۔ اس کو کچل کر پیسٹ کی شکل دے دیں اور متاثرہ حصے پر لگائیں یا آہستگی سے چبائیں۔ اس عمل کو کئی روز تک دہرائیں جب تک درد ختم نہ ہوجائے۔ امرود کے پتے امرود کے درخت کے پتے ورم کش اور جراثیم کش ہوتے ہیں، یہ نہ صرف دانت کے درد کو کم کرتے ہیں جبکہ منہ کے زخم اور مسوڑوں کی سوجن کے مسئلے بھی دور کرتے ہیں۔ اس کے لیے ایک یا 2 پتوں کو اس وقت تک چبائیں جب تک عرق متاثرہ حصے پر اثر کرنا نہ شروع کردے یا چند پتوں کو پانی میں ابالیں اور اسے ٹھنڈا کرکے اس میں ایک چٹکی سمندری نمک کا اضافہ کریں، پھر اس سلوشن کو ما ﺅ تھ واش کے طور پر استعمال کریں۔ پیاز پیاز میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو ان جراثیموں کو...

ادرک کی فائدے

ادرک ورم کش ہے طبی ماہرین کے مطابق اگر آپ کو کسی قسم کے ورم سے متعلق مرض لاحق ہوگیا ہے تو ادرک کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں۔ اس میں ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جسم کے ورم کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ پیٹ میں گیس کا خاتمہ اگر تو آپ کا پیٹ اکثر گیس کی تکلیف کا شکار رہتا ہے تو ادرک فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ آنتوں میں گیس کو کم کرتی ہے، اس کے لیے اپنی غذا میں اس کی کچھ مقدار چھڑک کر استعمال کریں۔ پٹھوں کی اکڑن سے ریلیف اپنے سوجن کش اثرات کے باعث یہ پٹھوں کی اکڑن کی تکلیف میں کمی لانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اگر ورزش کے دوران یا بعد میں کوئی پٹھا اکڑ جاتا ہے تو ادرک کو دودھ میں ہلدی کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔

گڑ کھانے کی بے شمار فائدے

گڑ کھانے کی بے شمار فائدے گڑجسے عربی زبان میں فارلیذ،فارسی میں قندسیاہ ،انگریزی میں جیگری اوراردو میں گڑ کہتے ہیں۔یہ گنے کے رس کو پکا کر جمالیا جاتا ہے۔ قوام کو سخت بنا کر ہاتھوں سے مل کر سفوف بنا لیں تو اسے سرخ شکر بھی کہتے ہیں۔ اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ بعض دفعہ رنگ سرخی مائل سیاہ اور زرد بھی ہوتاہے اور ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں تر ہوتا ہے۔ پرانا گڑ گرم و خشک ہوتا ہے۔ گڑ قدرتی میٹھائی کے طور پر جانا جاتا ہے۔گڑ میں کئی ایسے فائدہ مند خصوصیات ہیں جو صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہیں۔گڑ ذائقہ کے ساتھ ہی صحت کا بھی خزانہ ہے۔ موسم سرما میں گڑ کی مانگ بڑھ جاتی ہے اور لوگ اسے بڑے شوق کے ساتھ کھاتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو گڑ کے چند اہم ترین طبی فوائد کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ * گڑ کا استعمال اندرونی نظام کو متحرک کرکے قبض سے نجات دلاتا ہے۔ گڑ نظام انہضام کو متحرک کر دیتا ہے، اسی لیے متعدد افراد کھانے کے بعد گڑ ضرور استعمال کرتے ہیں۔ * گڑ آئرن کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اور گڑ کی اسی خوبی کے باعث اس کا رنگ گہرا خاکستری ہوتا ہے۔ آئرن ہمارے جسم کے لیے نہایت ض...

کولیسٹرول لیول کو کم کرنے کے طریقے

کولیسٹرول میں کمی بادام جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لانے کے لیے موثر ترین غذا ﺅ ں میں سے ایک ہیں، اگر کولیسٹرول بہت زیادہ ہو تو گریوں کی تعداد دن بھر میں چار کی بجائے بیس سے تیس کردیں۔ عام طور پر زیادہ کولیسٹرول کی علامات پکوں کے نیچے سفید دھبے، ٹانگوں میں خارش اور قبل از وقت سفید بالوں کی شکل میں سامنے آتی ہیں۔

جگمگاتے بال

جگمگاتے بال باداموں میں وہ سب وٹامن اور اجزاءہوتے ہیں جو بالوں کی نشوونما کے لیے ضروری ہوتے ہیں اور انہیں مضبوط بناتے ہیں، اس میں موجود میگنیشم اور زنک بالوں کی نشوونما بہتر کرتے ہیں، جبکہ وٹامن ای انہیں مضبوط اور وٹامن بی چمکدار اور لمبی عمر دیتے ہیں۔

شہد کے استعمال کے بہترین صحت بخش طریقے

شہد کے استعمال کے بہترین صحت بخش طریقے صدیوں سے یہ بات ثابت ہے کہ شہد Honey   میں شفاء ہے۔ شہد کے اندر ایسی خصوصیات موجود ہیں جو مختلف تکالیف میں فائدہ مند ہیں ۔ چاہے وہ کھانسی ہو یا تکالیف دہ زخم۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ شہد کی قوت بخش اور جراثیم کش خصوصیات صحت کے بہت سے معاملات میں ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔ لشہد بہت سی چیزوں میں فائدہ مند ہے۔ شہد کے فوائد کھانسی میں مفید ہے اگر آپ کی کھانسی کسی بھی طرح نہیں جا رہی تو شہد کا استعمال اس میں بہت مفید ہے ۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ شہد دوسرے کھانسی کے سیرپ کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہے ۔ گلے میں گاڑھے شہد کی تہہ بن جاتی ہے اور اس کا میٹھا ذائقہ کچھ نروز کو بہتر بنا کر گلے کی حساسیت کو کم کرتا ہے ۔ جس سے کھانسی میں کمی آتی ہے۔ جلی ہوئی جلد کو آرام دیتا ہے معمولی جلے ہوئے حصے پر شہد کی پتلی تہہ لگانے سے تکلیف میں کمی ہوتی ہے اور جلن ختم ہوتی ہے ۔شہد کی جراثیم کش خصوصیات متاثری حصے کو انفیکشن سے بچاتی ہے ۔ اس طرح زخم تیزی سے بھر جاتا ہے۔ پر سکون نیند کے لیے شہد کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ بھی...

دارچینی : جراثیم کی قاتل

دارچینی : جراثیم کی قاتل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بخار دور کرنے والی اور جراثیم کشی کی صلاحیت رکھنے والی دارچینی ہزاروں سال سے استعمال ہو رہی ہے ۔ مشرق کے گرم آب و ہوا والے ملکوں میں پیدا ہونے والی دارچینی مغرب کے سرد ملکوں میں کبھی سونے کے مول بکتی تھی ، لکین اس کی آج بھی بڑی اہمیت ہے ، کھانے پینے کے مختلف اشیاء میں استعمال کے علاوہ اسے بخار اور ورم دور کرنے کے لئے بہت موثر قرار دیا جاتا ہے ڈاکٹر جیمز اے ڈیوک کے مطابق دارچینی کو اسپرین کے برابر تو قرار نہیں دیا جا سکتا لیکن یہ درد دور کرنے کی صلاحیت ضرور رکھتی ہے ۔ بر صغیرمیں سر میں درد اور جکڑن کے لئے پانی میں پیس کر اس کا نیم گرم لیپ کثرت سے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کے تیل میں جراثیم ہلاک کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اس لئے حلق میں لگائے جانے والے تھروٹ پینٹ میں بھی یہ تیل شامل کیا جاتا ہے ۔ نزلے کے لئے اس کی چائے بہت موثر ثابت ہوتی ہے ۔ اس کا سفوف چائے کے ایک چمچ کے برابرکھولتے پانی میں 20 منٹ تک ڈھک کر دم دینے کے بعد اس میں شہد بقدرے ذائقہ ملا کر پینا چاہیئے ۔ دن میں اسکی ایک سے تین پیالیاں پی جا سکتی ہیں ۔

مہندی لگانے کے فوائد طبِ نبوی کی روشنی میں

مہندی  لگانے کے فایدے مہندی  ہسن بھی علاج بھی مہندی کو ہمارے طرز معاشرت میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ خوشی کے مواقع پر اس کا استعمال اکثر کیا جاتا ہے جبکہ عیدین پر خواتین اس کا بطور خصوصی اہتمام کرتی ہیں۔ شادی بیاہ کی تقریبات میں تو اسے ایک ایسی غلط رسم کی حیثیت حاصل ہوچکی ہے جس سے شادی کی تکمیل بعض حلقوں میں ہو ہی نہیں پاتی اگرچہ اس سے بے شمار برائیاں ہمارے غیراسلامی انداز معاشرت کی وجہ سے جنم لے رہی ہیں۔ مہندی کو اگر ایک رسم محض کے علاوہ طبی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ صدیوں سے اس کا استعمال کسی نہ کسی شکل میں ضرور ہوتا رہا ہے۔ اس کی تاریخی حیثیت کے بارے میں یہاں تک معلوم ہوا ہے کہ قدیم مصری عورتیں اسے چونے کے ساتھ ملا کر استعمال کرتی تھیں۔ فراعین مصر اس کو بہت زیادہ پسند کرتے تھے چنانچہ وہ اسے ہاتھوں پیروں پر لگاتے اس سے کپڑوں کو رنگواتے۔ دیگر اجزائے لطیفہ کے ساتھ خوشبو کیلئے سلگاتے اور پھر مرنے کے بعد اس کے پتے اپنے مقبروں میں رکھواتے تھے۔ قدیم ہندومذہب اور بدھ عقائد میں بھی اس کی بہت اہمیت رہی ہے۔ چنانچہ ہندو امراءاپنی دلہنوں کیلئے ایسے سو...

Feverol

Feverol 250mg | 30 Capsules مو سم جب بھی کروٹ لیتا ہے نزلہ ، زکام اور فلو کی تکالیف گھیر لیتی ہیں۔ چھنکوں کے شروع ہوتے ہی ناک بہنے لگتی ہے گلے میں خراش ، ورم اور سرمیں درد کی شکایت ،جسم بخار سے تپنے اور پھوڑے کی طرح دکھنے لگتا ہے ۔ کہنے کو تو کئی دوائیں علاج کے لئے موجود ہیں لیکن ان امراض سے صحیح معنوں میں نجات اور صحت کی بحالی کیلئے فیورال استعمال کریں اور فوری نجات پائے۔

GINSENG PowerPlus

Ginseng Power Plus Capsules For export only Ginseng Power Plus Capsules offer for men and women of all ages the benefits of both Ginkgo biloba and Ginseng, in this high potency combination capsule. Ginseng Power Plus Capsules offer the most researched and effective herbs in the world and highest quality, naturally grown, standardized extracts of Ginkgo biloba, Korean Ginseng, and Siberian Ginseng. Ginseng Power Plus Capsules are to be taken once a day and are an effective way of enjoying the benefits of these classic herbs and an ideal choice of supplement to contribute to the maintenance of energy, vitality, health, and well-being.  What are Ginseng Power Plus Capsules for? May help maintain normal energy levels May promote a strong immune system May help to alleviate the stress  May improve physical and mental strength May help improve concentration Ginseng Power Plus Capsules may be of benefit to: People with low energy People who need...

ادرک کی فایدے

Ginger Benefits In Urdu ادرک کی فایدے

Benefits Of Black Raisins For Skin, Hair And Health

Benefits Of Black Raisins For Skin, Hair And Health