Skip to main content

قوت مدافعت کو بہتر بنانا۔


قوت مدافعت بہتر ہوتی ہے
 انسان کا مدافعاتی نظام طاقتور ہو تو وہ تمام تر بیمیاریوں و نقصان دہ جراثہم سے محفوط رہتا ہے ۔ بادام کےاستعمال قوت مدافعت میں واضح اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ اس میں موجود قلوی مادہ alkaline material ساتھ ہی وٹامن ای جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردارا دا کرتے ہیں ۔ دیگر قدرتی غذاؤں کی طرح بادام کے بھی کچھ نقصانات ہیں ۔ بدام کے اندر آکسیلیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں جمع ہونے لگیں تو صحت پہ منفی اثرات ڈا لتے ہیں ۔ اسی لیے وہ لوگ جن کے گردے یا پتے میں پتھری ہو بادام کا استعمال نہ کریں ۔ اس کے علاوہ کئی لوگوں کو اس سے الرجی بھی ہوجاتی ہے ۔ اگر آپ کو بادام سے الرجی ہو تو آپ کو بادام یا بادام کے تیل میں بنی کوئی بھی چیز استعمال نہیں کرنی چاہیے ۔ بادام کو ان کے چھلکوں سمیت کھانا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔ بادام ہر عمر کے فرد کے لیے مفید ہیں۔ اگر اپنی جسمانی وغذائی ضروریات کو سمجھتے ہوئے بادام کااستعمال کیا جائے تو ہم اس سے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

دانت کی درد سے نجات پانے کا اسان طریقہ

دانتوں کے درد سے نجات دانت کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، اگر آپ کے پاس اس تکلیف سے نجات کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا وقت نہیں، تو لہسن سے مدد لے سکتے ہیں، لہسن سن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تو بس آپ کو لہسن کو متاثرہ دانت پر رگڑنے کی ضرورت ہے، جس سے درد میں کافی حد تک کمی آتی ہے لہسن لہسن بھی جراثیم کش ہوتا ہے اور یہ درد میں کمی لانے کا کام بھی کرتا ہے۔ اس کو کچل کر پیسٹ کی شکل دے دیں اور متاثرہ حصے پر لگائیں یا آہستگی سے چبائیں۔ اس عمل کو کئی روز تک دہرائیں جب تک درد ختم نہ ہوجائے۔ امرود کے پتے امرود کے درخت کے پتے ورم کش اور جراثیم کش ہوتے ہیں، یہ نہ صرف دانت کے درد کو کم کرتے ہیں جبکہ منہ کے زخم اور مسوڑوں کی سوجن کے مسئلے بھی دور کرتے ہیں۔ اس کے لیے ایک یا 2 پتوں کو اس وقت تک چبائیں جب تک عرق متاثرہ حصے پر اثر کرنا نہ شروع کردے یا چند پتوں کو پانی میں ابالیں اور اسے ٹھنڈا کرکے اس میں ایک چٹکی سمندری نمک کا اضافہ کریں، پھر اس سلوشن کو ما ﺅ تھ واش کے طور پر استعمال کریں۔ پیاز پیاز میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو ان جراثیموں کو...

ادرک کی فایدے

Ginger Benefits In Urdu ادرک کی فایدے

ادرک کی فائدے

ادرک ورم کش ہے طبی ماہرین کے مطابق اگر آپ کو کسی قسم کے ورم سے متعلق مرض لاحق ہوگیا ہے تو ادرک کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں۔ اس میں ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جسم کے ورم کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ پیٹ میں گیس کا خاتمہ اگر تو آپ کا پیٹ اکثر گیس کی تکلیف کا شکار رہتا ہے تو ادرک فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ آنتوں میں گیس کو کم کرتی ہے، اس کے لیے اپنی غذا میں اس کی کچھ مقدار چھڑک کر استعمال کریں۔ پٹھوں کی اکڑن سے ریلیف اپنے سوجن کش اثرات کے باعث یہ پٹھوں کی اکڑن کی تکلیف میں کمی لانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اگر ورزش کے دوران یا بعد میں کوئی پٹھا اکڑ جاتا ہے تو ادرک کو دودھ میں ہلدی کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔