Skip to main content

پھول گوبھی کی فائدے


کینسر سے بچاؤ

ایک سروے کے مطابق گوبھی سینے اور پیٹ، جگرکی آنت اور دیگر اقسام کی کینسر کو روکنے میں معاون کردار ادا کرتی ہے۔ پھول گوبی کینسر کے جراثیموں پر اثر انداز ہوکر ان کی نشوونما کو روکتی ہے۔ اور کینسر کی وجہ بننے والے خطرناک کیمیکلز کے مضر اثرات کو کم کرتی ہے۔

وزن گھٹانا

ایک کپ پکی ہوئی گوبھی میں 33کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔  پھول گھوبی میں چکنائی کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے۔ جبکہ فائبر(ریشہ) کی اچھی خاصی تعداد پائی جانے کی وجہ سے وزن گھٹانے کے لئے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

دل کے امراض

پھول گوبھی فالج، دل کے دورے، دماغی امراض اور ذیابیطس کے خلاف بھی مؤثر ہےاور اس میں موجود وٹامن اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دل کی شریانوں اور خون کی رگوں میں انے والی روکاوٹ کو دور رکھتے ہیں اور کولیسٹرول کو کم رکھ کے اسٹروک جیسے جان لیوا حملے سے محفوظ رکھتے ہیں۔

معدے کا السر

پھول گوبھی میں پیٹ کے السر کی روک تھام اور شفایابی کے اجزا پائے جاتے ہیں۔ ماہرین زیادہ سے زیادہ اثر اور فوری شفایابی کیلئے پھول گوبی کا جوس پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ 90 سے 180 گرام بند گوبھی کا رس روزانہ تین دفعہ کھانے کے بعد پینا چاہیے۔ رس کو زیادہ خوش ذائقہ بنانے کے لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں اجوائن کے سبز پتوں اور شاخوں کا رس، انناس، ٹماٹر یا کسی ترش پھل کا رس شامل کرلیجیے ۔

جلدی صحت

پھول گوبھی میں موجود سلفر جلدی امراض سے تحفظ فراہم کر کے دانوں کو ختم کرتی ہے جلد کو چمکدار اور پرکشش بناتی ہیں۔ پھول گوبھی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر اجزا جسم میں فری ریڈیکلز کو روکتے ہیں اور جلن کو کم کرتے ہیں۔

بینائی کی حفاظت

پھول گوبھی میں موجود سلفروفین اور بیٹا کروٹین آنکھوں کے نازک حصوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ بڑھتی عمر میں ہونے والی آنکھوں کے مسائل مثلا موتیا اندھے پن ، نابینا پن، کو ختم کرتی ہے


Comments

Popular posts from this blog

ادرک کی فایدے

Ginger Benefits In Urdu ادرک کی فایدے

دانت کی درد سے نجات پانے کا اسان طریقہ

دانتوں کے درد سے نجات دانت کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، اگر آپ کے پاس اس تکلیف سے نجات کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا وقت نہیں، تو لہسن سے مدد لے سکتے ہیں، لہسن سن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تو بس آپ کو لہسن کو متاثرہ دانت پر رگڑنے کی ضرورت ہے، جس سے درد میں کافی حد تک کمی آتی ہے لہسن لہسن بھی جراثیم کش ہوتا ہے اور یہ درد میں کمی لانے کا کام بھی کرتا ہے۔ اس کو کچل کر پیسٹ کی شکل دے دیں اور متاثرہ حصے پر لگائیں یا آہستگی سے چبائیں۔ اس عمل کو کئی روز تک دہرائیں جب تک درد ختم نہ ہوجائے۔ امرود کے پتے امرود کے درخت کے پتے ورم کش اور جراثیم کش ہوتے ہیں، یہ نہ صرف دانت کے درد کو کم کرتے ہیں جبکہ منہ کے زخم اور مسوڑوں کی سوجن کے مسئلے بھی دور کرتے ہیں۔ اس کے لیے ایک یا 2 پتوں کو اس وقت تک چبائیں جب تک عرق متاثرہ حصے پر اثر کرنا نہ شروع کردے یا چند پتوں کو پانی میں ابالیں اور اسے ٹھنڈا کرکے اس میں ایک چٹکی سمندری نمک کا اضافہ کریں، پھر اس سلوشن کو ما ﺅ تھ واش کے طور پر استعمال کریں۔ پیاز پیاز میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو ان جراثیموں کو...

ادرک کی فائدے

ادرک ورم کش ہے طبی ماہرین کے مطابق اگر آپ کو کسی قسم کے ورم سے متعلق مرض لاحق ہوگیا ہے تو ادرک کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں۔ اس میں ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جسم کے ورم کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ پیٹ میں گیس کا خاتمہ اگر تو آپ کا پیٹ اکثر گیس کی تکلیف کا شکار رہتا ہے تو ادرک فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ آنتوں میں گیس کو کم کرتی ہے، اس کے لیے اپنی غذا میں اس کی کچھ مقدار چھڑک کر استعمال کریں۔ پٹھوں کی اکڑن سے ریلیف اپنے سوجن کش اثرات کے باعث یہ پٹھوں کی اکڑن کی تکلیف میں کمی لانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اگر ورزش کے دوران یا بعد میں کوئی پٹھا اکڑ جاتا ہے تو ادرک کو دودھ میں ہلدی کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔