کولیسٹرول میں کمی
بادام جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں
کمی لانے کے لیے موثر ترین غذاﺅں میں سے ایک ہیں، اگر کولیسٹرول
بہت زیادہ ہو تو گریوں کی تعداد دن بھر میں چار کی بجائے بیس سے تیس کردیں۔ عام طور
پر زیادہ کولیسٹرول کی علامات پکوں کے نیچے سفید دھبے، ٹانگوں میں خارش اور قبل از
وقت سفید بالوں کی شکل میں سامنے آتی ہیں۔

Comments
Post a Comment